یہ غم نہ ہوتا۔۔۔۔۔

Poet: Nasir Rizvi By: uzma ahmad, Lahore

ملا نہ اور تو کچھ بھی ہمیں محبت میں
وہ غم ملا جو ہمیں تاحیات ہونا تھا

گلے لگایا غمِ دل کو عمر بھر ناصر
یہ غم نہ ہوتا غم کائنات ہونا تھا

Rate it:
Views: 382
31 May, 2012
More General Poetry