یہ فسادی ہے

Poet: بریہ By: Syeda Khair-ul-Bariyah, Lahore

درد بڑھتا ہے، بہت ہی بڑھتا ہے
دم گھٹتا ہے، بہت ہی گھٹتا ہے
چیخ اٹھتی ہے، فساد بڑھتا ہے
لوگ کہتے ہیں یہ فسادی ہے

Rate it:
Views: 631
05 Nov, 2019
More Life Poetry