یہ مجھے دیکھنے دیتا ہی نہیں اور طرف

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملایشیا

یہ مجھے دیکھنے دیتا ہی نہیں اور طرف
اپنی آنکھوں سے ترا عکس ہٹاؤں کیسے

Rate it:
Views: 314
08 Feb, 2016