یہ مری کتاب حیات ہے اسے دل کی آنکھ سے پڑھ ذرا
Poet: By: Rania, Lahoreیہ مری کتاب حیات ہے اسے دل کی آنکھ سے پڑھ ذرا
میں ورق ورق ترے سامنے ترے روبرو ترے پاس ہوں
یہ تری جدائی کا غم نہیں کہ یہ سلسلے تو ہیں روز کے
تری ذات اس کا سبب نہیں کئی دن سے یونہی اداس ہوں
More Sad Poetry






