یہ ممکن ہی نہیں انمول تم مجھے یاد کرتے ہوگے

Poet: sarwat anmol By: sarwat anmol, sargodha

یہ ممکن ہی نہیں انمول تم مجھے یاد کرتے ہوگے
لیکن اک گمان رہتا ھےشاید تم مجھے یادکرتےہوگے

Rate it:
Views: 391
19 Aug, 2015