یہ موسم ۔۔۔
Poet: Dr. Humera Islam By: Dr. Humera Islam, Karachi.میرے زیست کے دریچے پہ
نجانے کب سے آکر ٹھہر گیا
یہ موسم
تنہائی کا
اپنوں سے جدائی کا
More Sad Poetry
میرے زیست کے دریچے پہ
نجانے کب سے آکر ٹھہر گیا
یہ موسم
تنہائی کا
اپنوں سے جدائی کا