یہ ناز کم ہے کہ میں بھی اس کا رہا ہوں

Poet: Moshin naqvi By: NS, lahore

بھلا دے مجھ کو کہ بے وفائی بجا ہے لیکن
گنوا نہ مجھ کو کہ میں تیری زندگی رہا ہوں

وہ اجنبی بن کے ملے بھی تو کیا ہے محسن
یہ ناز کم ہے کہ میں بھی اس کا کبھی رہا ہوں

Rate it:
Views: 832
03 Jun, 2009