یہ وعدہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan . By: hamidrazakhan2011, Karachi

دو قومی نظریہ کی بنیاد پر کرچہ آیا تھا معرض وجود میں
فی الوقت دنیا کی نظر میں ملک ہمارا ٹوٹا ہؤا ہے آدھا ہے

اس کرہ ارض پر اتمام نور ھدایت رب ذولجلال کر کےرہیں گے
مخلوق کا نہیں خالق کائنات کا ہم انسانوں سے یہ وعدہ ہے
 

Rate it:
Views: 517
09 Oct, 2019
More Political Poetry