یہ پور پور اذیت میں ڈالتے ہوئے تم یہ سانس سانس محبت پکارتا ہوا میں پھر ایک رات اذیت سے مر گیا تھا کہیں تمہارے عشق کو اندر سے مارتا ہوا میں