یہ ڈر کہ کہیں آنکھیں بند نا رہ جائیں

Poet: Mubin Uddin Ansari By: Mubin Uddin Ansari, bhopal india

سمندر کو کبھی کوزے میں سما دیتا ہے
تو کبھی آنکھوں سے سمندر بہا دیتا ہے

یہ ڈر کہ کہیں آنکھیں بند نا رہ جائیں
گھبرا کے یہ خیال صبح سے اٹھا دیتا ہے
 

Rate it:
Views: 490
18 Jun, 2010