یہ کام میرا ایک یار کر گیا ہے میری زندگی برگ و بہارکرگیاہے یہ میرا دل بہلائے رکھتی ہیں مسرتوں کی بھرمار کر گیا ہے میری کچھ ایسی تربیت کی اس نے غموں سےلڑنے کو تیار کر گیا ہے اسے اپنی کوئی فکر نہیں تھی میراہر کام سنوارکرگیا ہے