یہ کام بہت ہی جان لیوا ہے
Poet: nosheen fatima abdulhaqq بقلم خود By: nosheen fatima abdulhaqq, jeddah saudi arabدروازہء پیمانہء برداشت ہر درد کے لیے وا ہے
کہ فنا ہونا ازل سے ہی عاشقوں کا شیوہ ہے
جسے مرنا ہو سراپا انتظار بن جاےء نوشی
خدا کی قسم یہ کام بہت ہی جان لیوا ہے
More Sad Poetry






