یہ کام حسب ضرورت۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Poet: M.Asghar Mirpuri By: M.Asghar Mirpuri, Birminghamیہ کام حسب ضرورت کر رہا ہوں
تیرےدل کہ شہر سےہجرت کررہاہوں
دور رہ کر بھی تجھے بھول نہ پاؤں گا
پھر نہ جانے کیوں یہ زحمت کررہاہوں
More Life Poetry
یہ کام حسب ضرورت کر رہا ہوں
تیرےدل کہ شہر سےہجرت کررہاہوں
دور رہ کر بھی تجھے بھول نہ پاؤں گا
پھر نہ جانے کیوں یہ زحمت کررہاہوں