Add Poetry

یہ کس نے میرا لہو جلا دیا

Poet: Mobeen By: Mobeen, Islamabad

یہ کس نے میرا لہو جلا دیا چراغ میں
سحر میرے نصیب کی طرح سو گئی

چاند چھپ گیا بادل میں شب تاریک ہو گئی
رات چودھویں کی تھی اماوس کی ہو گئی

تیرے خیال کے پہلو سے اٹھ کر جائیں کہاں
عمر تو گویا یہاں ساری بسر ہو گئی

امید ہے کہ راحت ملے گی اذیت کے بعد
درد دل کی اب تو انتہا ہو گئی

مایوسیوں میں جینا بڑی بات ہے
ہر قدم پر زندگی تجھے ڈھونڈا جب کھو گئی

Rate it:
Views: 581
15 Jul, 2009
Related Tags on Sad Poetry
Load More Tags
More Sad Poetry
Gham Gham
Shahid
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets