یہ کیا ہو گیا

Poet: hamid raza khan By: hamid raza khan 2, karachi

قلب پر پردہ پڑا غفلت کا تھا یا ذہن ہی مفلوج تھا
دشمن کا خنجر پیٹھ میں ملت کے کیسے گھپ گیا

کر دیا جب گھر کے بھیدی نے ہی سارا راز فاش
ششدر ہے امہ حادثہ یہ کیسے اس سے چھپ گیا
 

Rate it:
Views: 527
18 Oct, 2011
More Political Poetry