یہ کیسا چل رہا ہیں دل میں طوفان
Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabiaیہ کیسا چل رہا ہیں دل میں طوفان
میں مر کے بھی نا مری
اور وہ جی رہا ہے حیران
کس کی خطا سے بھلا جدائی آ گئی
میں رکھتی ہوں سر سجدے
اور وہ بدل رہا ہیں اپنا ایمان
نا تیرے بس میں کچھ تھا
نا میرے بس میں کچھ ہے
خدا ایک ہو کر کیوں دے رہا ہیں
بار بار مجھے ایسے امتحان
ُاس کی جفایئں آخر کیوں
توڑ دیتی ہیں میری ُامیدوں کی ڈوریاں
میں اگر مٹی کی ہوں لکی
تو وہ بھی تو ہے اک انسان
یہ کس راستے پے ہوں کھڑئی
جہاں اک طرف ہو گا معزہ
اور دوسری طرف ہے سنسان
More Life Poetry
ہر کام کا وقت مقرر ہے ہر کام کو وقت پہ ہونا ہے ہر کام کا وقت مقرر ہے ہر کام کو وقت پہ ہونا ہے
کس بات کی آخر جلدی ہے کس بات کا پھر یہ رونا ہے
دنیا کے مصائب جھیلنے کو مالک نے بنایا ہے جیون
آرام بھلا پھر کاہے کا پھر کاہے یہ سونا ہے
بے مقصد جینا کہتے ہیں حیوان کے جیسا جینے کو
انساں کے لیے تو یہ جیون یارو پر خار بچھونا ہے
دشوار سہی رستہ لیکن چلنا ہے ہمیں منزل کی طرف
منزل کی طلب میں عاکفؔ جی کچھ پانا ہے کچھ کھونا ہے

اسلم