یہ گریباں یوں ہی نہیں پھٹے ہیں
Poet: Mubin Uddin Ansari By: Mubin Uddin Ansari, bhopal indiaیہ گریباں یوں ہی نہیں پھٹے ہیں
تیری محفل میں ایسے ہی نہیں ڈٹے ہیں
کناروں میں دم ہے غم اٹھانے کا
سینے پرگھاؤ ایسے ہی نہیں پڑے ہیں
شاہوں کے مقابل کل کے فقیر ہو گئے
قدرت خدا کی دیکھیے وہ شہر امیر ہوگئے
More Sad Poetry






