یہ ہجر کیا ہے وصال کیا ہے یہ گردش ماہ و سال کیا ہے یہ جملہ رسمی سہی مگر تم کبھی تو پوچھو کے حال کیا ہے