یہاں کوئی کسی سےانصاف نہیں کرتا
Poet: M.ASGHAR MIRPURI By: M.ASGHAR MIRPURI, BIRMINGHAMاجلےتن والا من کوصاف نہیں کرتا
یہاں کوئی کسی سےانصاف نہیں کرتا
جوانسان کےجذبات سےکھیلتےہیں
قانون قدرت انہیں معاف نہیں کرتا
یہاں سچ کی پذیرائی کم ہوتی ہے
اب میں کسی سےاختلاف نہیں کرتا
لوگ شائدمجھےجھوٹاسمجھیں
میں بیاں یارکےاوصاف نہیں کرتا
میرےبارےلوگ بہت کچھ کہتےہیں
میں بات کسی کےخلاف نہیں کرتا
More Sad Poetry






