یہاں کون مرتا ہے

Poet: Majassaf Imran By: Majassaf Imran, Gujrat

یہاں کون مرتا ہے کس لئے نفیس ؟
یہاں وقت گزاری کو لوگ محبت کہتے ہیں

Rate it:
Views: 528
05 Dec, 2016