سائبر کرائمز ایکٹ میں تبدیلی کیلئے کمیٹی قائم

اسلام آباد: (19 جنوری 2020) حکومت نے سوشل میڈیا پر آپریشن کلین اپ شروع کرنے کی تیاری کرلی۔

سائبر کرائمز ایکٹ میں تبدیلی کیلئے کمیٹی قائم کردی گئی ہے۔ کمیٹی سوشل سائٹس کے عدم تعاون پر سفارشات پیش کرے گی۔ کمیٹی سوشل میڈیا سائٹس کے عدم تعاون پر سفارشات وزارت داخلہ اور وزارت قانون کو بھجوائے گی۔

ایف آئی اے کے احسان صدیق کو کمیٹی کا چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.