معروف بھارتی اداکارہ کی صبا قمر کی تعریف

بھارتی کی معروف اداکارہ کی جانب سے صبا قمر کی تعریف کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بتایا گیا ہے کہ بھارتی اداکارہ میرا چوپڑا نے پاکستانی اداکارہ صبا قمر کی تعریف کی ہے۔ اداکاہ میرا چوپڑا نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ میں نے کچھ دیر قبل پاکستان کا شوباغی دیکھا ہے۔بھارتی اداکارہ نے لکھا کہ میں حیران ہوں کہ ٹویٹر پر کسی نے بھی مجھے یہ شو دیکھنے کی تجویز نہیں کی۔ بھارتی اداکارہ میرا چوپڑا نے پاکستانی اداکارہ کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ صبا قمر ہی الگ ہے۔واضح رہے پاکستانی اداکارہ بھارت میں بھی اپنی اداکاری کے جلوے دکھا چکی ہیں ۔ بھارت میں بننے والی فلم انگلش میں عرفان خان کے ساتھ مرکزی کردار میں نظر آئی تھی۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.