ریوبک کیوب سے مونالیزا کی مشہور پینٹنگ کا ریپلیکا بنا ڈالا

ایک آرٹسٹ نے آرٹ کا استعمال ایسا کیا کہ مونالیزا کے مشہور پینٹنگ کی نقل تیار کر لی۔

تفصیلات کے مطابق فرانسیسی فنکار نے سیکڑوں ریوبک کیوب سے مونالیزا کے مشہور پینٹنگ کا ریپلیکا بنا ڈالا۔

فرانس سے تعلق رکھنے والے ایواڈر نامی فنکار نے 330ریوبک کیوب کا استعمال کیا اور مشہور مونالیزا پینٹنگ کا ریوبک کیوب ورژن بنا ڈالا۔

کوبی برائنٹ کی یاد میں ریوبک کیوب سے پورٹریٹ بنا ڈالا

واضح رہے کہ ریوبک کیوب سے تیار کردہ مونالیزا کی مشہور پینٹنگ کا ریپلیکا 788,000 ڈالر میں نیلام ہوگئی۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.