کوروناوائرس:جاپانی یونیورسٹی میں آن لائن گریجوایشن تقریب کا انعقاد

ٹوکیو:کوروناوائرس سے طالبعلموں کو محفوظ رکھنے کے لیے جاپان کی بزنس ایڈمنسٹریشن یونیور سٹی نے روبوٹس کی مدد سے آن لائن گریجوایشن تقریب کا انعقاد کیا اور طلبا کو ڈگریاں دیں۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے باعث جاپان کی بزنس ایڈمنسٹریشن یونیورسٹی میں آن لائن گریجوایشن تقریب کا انعقاد کیا گیا۔تقریب کا انعقاد گرینڈ پیلس ہوٹل ٹوکیو میں کیا گیا۔اس موقع پر یونیورسٹی کی جانب سے  روبوٹس کا استعمال کیا گیا۔"نیومی " نامی روبوٹ نے سٹوڈنٹس کی جانب سے ڈگریاں وصول کی،تاکہ  قرنطینہ میں رہتے ہوئے ان کو کورونا وائرس سے  محفوظ رکھا جا سکے۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

17