پیٹرول ایک بار پھر سستاہونے کا امکان

اسلام آباد :حکومت نے ایک بار پھر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ کر لیا۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں کمی کیلئے وزارت خزانہ نے ٹیکسز کی شرح میں کمی کرنے پر غور شروع کر دیا۔

line-height:150%;Jameel Noori Nastaleeq"">وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات پر ٹیکسز کی شرح میں کمی کیلئے وزارت خزانہ مختلف تجاویز پر غور کر رہی ہے ، جس کے تحت پیٹرولیم مصنوعات پر عائد سیلز ٹیکس میں بھی کمی کی جا سکتی ہے ، اس کے علاوہ لیوی ٹیکس میں بھی کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ریونیو حاصل کرنے کیلئے کیا گیا تھا ، اب دوبارہ ٹیکسز کی شرح میں کمی کا امکان ہے ۔

 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

125