کیاعلیزے شاہ اور نعمان سمیع نے راہیں جدا کرلی ہیں؟

پاکستان شوبزانڈسٹری کی اداکارہ علیزے شاہ اور اداکار نعمان سمیع نے راہیں جدا کرلی ہیں۔

اداکارہ علیزے شاہ اور اداکار نعمان سمیع نےانسٹاگرام پر ایک دوسرے کو فالو کرنا ختم کردیا۔

یاد رہے علیزے اور نعمان کی قریبی دوستی کے چرچے زبان زد عام و خاص تھے دونوں ہمیشہ ساتھ بھی دکھائی دیتے تھے۔

کچھ عرصہ قبل نعمان نے علیزے کو اپنی پُرخلوص دوستی کا یقین دلاتے ہوئے انسٹا پر اپنی پوسٹ میں لکھا تھا کہ  تم نے ہمیشہ مجھے سپورٹ کیا اور اچھے اور برے وقت میں میرا ساتھ دیا، میں وعدہ کرتا ہوں کہ ہر اچھے برے وقت میں ہمیشہ تمہارا ساتھ دوں گا، چاہے کچھ بھی ہو۔

علیزے شاہ کی تصویر وائرل

اداکار کی پوسٹ کے جواب مین اداکارہ علیزے شاہ کا کہنا تھا میرے پاس زیادہ کہنے کو کچھ نہیں لیکن تم میرے لیے اللّٰہ کی طرف سے نعمت ہو۔

View this post on Instagram

i cant believe how lucky i am to have found a bestfriend like you !!! you make everyday of my life so special 🤗 Happy Birthday to the sweetest person i've ever known 🥺 May you be gifted with life's biggest joys & never-ending bliss ! ❤️🐰 @noamansami

A post shared by Alizeh Shah (@alizehshahofficial) on May 3, 2020 at 2:47am PDT

 علیزے شاہ نے نعمان سمیع سے اظہارِ محبت بھی کیا تھا، اُنہوں نے اپنی پوسٹ میں لکھا کہ کیا تم چاند کی چاندنی میں میرے ساتھ رہو گے؟

تاہم علیزے شاہ کے ’پرپوزل‘ کے جواب میں نعمان سمیع نے فوری ہاں کردی تھی۔

View this post on Instagram

Will you stay with me under the silver light of the moon ? 🐰🐣

A post shared by Alizeh Shah (@alizehshahofficial) on Nov 12, 2019 at 8:45pm PST

اب دونوں نے انسٹاگرام پر ایک دوسرے کو فالو کرنا ترک کردیا ہے جس سے کے بعد سے یہ قیاس کیا جارہا ہے کہ دونوں نے راہیں جدا کر لی ہیں۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

454