افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی

کابل ، واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا افغانستان میں موجود اپنی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر لے آیا ہے اور اس وقت خانہ جنگی سے تبا ہ حال افغانستان میں صرف 25ہزار فوجی رہ گئے ہیں۔ مریکا اور طالبان کے درمیان طے پائے گئے معاہدے کے تحت امریکی فوج کی واپسی ہوئی ہے۔امریکی محکمہ دفاع نے افغانستان میں امریکی فوجی اہلکاروں کی تعداد کم کرکے 25ہزار کرنے کی تصدیق کی ہے۔امریکی فوج کے انخلاء پر طالبان کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ افغانستان سے امریکی فورسز کا بتدریج انخلاء قیام امن کیلئے اچھی پیش رفت ہے۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

33