کیاپاکستان اسٹاک مارکیٹ پر نیا ٹیکس لگنے جارہاہے؟

کچھ روز سے یہ رپورٹ سامنے آرہی ہے کہ حکومت ممکنہ طور پر آئندہ بجٹ میں اسٹاک مارکیٹ سے ٹیکس فوائد واپس لے رہی ہے۔ یہ خبریں سرمایہ کاروں کے حلقوں میں چل رہی ہیں۔ پچھلے 12 مہینوں میں 50 فیصد سے زائد کی تیزی آنے کے بعد، پاکستان اسٹاک مارکیٹ حال ہی میں دباؤ کا شکار رہی ہے۔ پچھلے کچھ ہفتوں میں تجارتی سیشن غیر مستحکم رہے ہیں۔

اس آن لائن انٹریو میں، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ایم ڈی اور سی ایس او فرخ خان نے آئندہ بجٹ میں نئی ٹیکس پالیسی سے متعلق سماء منی کو تفصیل سے آگاہ کیا ہے۔ انہوں نے یہ بھی بتایا ہے کہ نیا تجارتی نظام نافذ ہونے پر اسٹاک ایکسچینج ممکنہ طور پر کون سی نئی پروڈکٹس متعارف کروائے گا۔


 

WATCH LIVE NEWS

Samaa News TV PTV News Live Express News Live 92 NEWS HD LIVE Pakistan TV Channels

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.

371