کیا آپ پہچان سکتےہیں یہ کون سی اداکارہ ہیں؟

image

انسان کی زندگی کا سب سے سنہرا دوراس کا بچپن ہوتا ہے کیونکہ کوئی بھی زندگی پرکتنی ہی کامیابیاں کیوں نہ حاصل کرلے لیکن بچپن کی حسین یادیں بھلائے نہیں بھولتیں۔

اکثر ٹی وی اسکرینوں پر جلوے بکھیرنے والے شوبز ستارے اپنے بچپن کی تصاویر کو سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پوسٹ کرکے اپنے مداحوں کو حیران کردیتے ہیں ۔

یقیناً آپ نے بالی ووڈ کی اس مشہور اداکارہ کو نہیں پہچانا ہوگا لیکن ہم آپ کو بتاتے ہیں یہ مشہور اداکارہ سونم کپور ہیں۔

A post shared by Sonam K Ahuja (@sonamkapoor)

اداکارہ سونم کپور نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر اپنے بچپن کی ایک تصویر کو شیئر کیاتھا۔

View this post on Instagram A post shared by Sonam K Ahuja (@sonamkapoor)


News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.