اسکاٹ لینڈ نے پاپوانیوگنی کو 165رنز کا ہدف دیدیا

image
فوٹو: ٹویٹر/ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ

آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈ کپ کے پانچویں میچ میں اسکاٹ لینڈ نے پاپوانیوگنی کو 165رنز کا ہدف دیدیا ۔

اسکاٹ لینڈ نے اپنے پہلے ہی میچ میں بنگہ دیش کو 6رنز سے اپ سیٹ شکست دی تھی جبکہ پاپوانیوگنی کو عمان کے ہاتھوں شکست ہوئی تھی۔

دونوں ٹیمیں ورلڈ کپ سے قبل ایک دوسرے کے خلاف دو ون ڈے اور ایک ٹی ٹوئنٹی میچ بھی کھیل چکی ہیں۔

ایونٹ کا ساتواں میچ شام 7بجے بنگلہ دیش اور میزبان عمان کے درمیان کھیلا جائے گا۔


News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
کھیلوں کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.