حریم شاہ اور بلال شاہ نے تمام حدیں پار کردیں؛ ویڈیو وائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا صارفین کا پارہ ہائی ہوگیا

image
پاکستان کی متنازعہ ٹک ٹاک اسٹار و اداکارہ حریم شاہ اور بلال شاہ کی ایسی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے ہیں۔

متعلقہ خبرترکی کی سڑکوں پر حریم شاہ اور صندل خٹک کی ڈانس کرتے ہوئے ویڈیو وائرل

پاکستان کی مشہور ٹک ٹاکر حریم شاہ کی صندل خٹک کے ہمراہ...

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hareem shah (@hareem.shah_official_account)

متعلقہ خبرحریم شاہ اور صندل خٹک کی متنازع ویڈیو وائرل؛ صارفین کا پارہ ہائی ہوگیا

پاکستان کی مشہور ٹک ٹاکر حریم شاہ کی صندل خٹک کے ہمراہ...

حال ہی میں انسٹاگرام پر متنازعہ ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے کچھ ویڈیوز پوسٹ کی ہیں جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ  وہ اپنے شوہر بلال شاہ کے ہمراہ موجود ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hareem shah (@hareem.shah_official_account)

متعلقہ خبرحریم شاہ کی نازیبا حرکت؛ ویڈیو وائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا صارفین کا پارہ ہائی ہوگیا

معروف ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی اپنے شوہر کے ساتھ متنارع...

حریم شاہ نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی پہچان بنائی، آئے روز وہ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرتی رہتی ہیں۔ ان کی متعدد ویڈیو سیاسی شخصیات اور اداکاروں کے ساتھ سوشل میڈیا پر موجود ہیں۔

متعلقہ خبرحریم شاہ کی اپنے شوہر کے ہمراہ متنارع ویڈیو وائرل ؛ سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے

      معروف ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی اپنے شوہر کے ساتھ متنارع...

Adsence 300X250

News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.