اداکارہ حبا بخاری شادی کرنے والی ہیں ؟

image
پاکستان شوبز انڈسٹری کی ہر دل عزیز اداکارہ حبا بخاری کی اشادی کرنے والی ہیں؟

تفصیلات کے مطابق اکثر اداکارہ حبا بخاری اس بات کا حبا بخاری کی جانب سے متعدد بار سوشل میڈیا پر اپنے اور اداکار آریز احمد کے درمیان تعلقات کا اظہار کیا جا چکا ہے۔

https://www.bolnews.com/urdu/wp-content/uploads/2021/11/261710583_498510884620292_3645274486859047875_n.mp4

سوشل میڈیا انسٹا گرام پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں اداکار آریز احمد جَلد شادی کرنے سے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دے رہے ہیں۔

وائرل ہونے والی مختصر سی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سیٹ پر آریز احمد اور اداکارہ حبا بخاری موجود ہیں۔

اس دوران شو کے میزبان احسن خان کی جانب سے آریز احمد سے سوال پوچھا جاتا ہے کہ ’اُنہوں نے سنا ہے کہ آپ جَلد شادی کرنے والے ہیں؟‘

میزبان کے جانب سے کیے جانے والے سوال کے جواب میں آریز احمد کا کہنا تھا کہ آپ نے بالکل ٹھیک سنا ہے۔

شو کے میزبان آریز احمد سے کہتے ہیں تو پھر آ پ آج میرے شو میں حبا بخاری کے ساتھ کیوں آئے ہیں، آپ کو اپنی منگیتر کے ساتھ آنا چاہیے تھا۔

جس کے جواب میں اداکار آریز احمد نے مزید کہا کہ بس آپ نے بلایا تو وہ حبا  بخاری کے ساتھ ہی آ گئے۔

تاہم اداکارہ حبا بخاری سیٹ پر موجود مصروف نظر آ رہی تھیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ ، حبا بخاری آریز احمد کو اپنی محبت بھی قرار دے چکی ہیں۔

Square Adsence 300X250

News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
آرٹ اور انٹرٹینمنٹ
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.