وزیرِ اعظم سے چیئرمین جوائنٹ جیفس آف سٹاف کمیٹی کی ملاقات

image
وزیرِ اعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ جیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا نے ملاقات کی ہے۔

ملاقات میں قومی دفاع اور مسلح افواج کے پیشہ وارانہ امور سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا۔

وزیرِ اعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ جیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا اور ڈی جی سٹریٹیجک پلانز ڈویژن لیفٹینینٹ جنرل ندیم ذکی منج کی ملاقات

ملاقات میں ملکی دفاع سے متعلق پیشہ ورانہ امور پر گفتگو. pic.twitter.com/SLPmeVoDOx

— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) December 3, 2021

وزیرِ اعظم اور چیئرمین جوائنٹ جیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا  کی ہونے والی ملاقات میں  ڈی جی اسٹریٹیجک پلانز ڈویژن لیفٹینینٹ جنرل ندیم ذکی منج  نے بھی شرکت کی۔

Square Adsence 300X250

News Source   News Source Text

WATCH LIVE NEWS

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.