عثمان بزدار نے منحرف ایم پی اے کوعظمیٰ کاردارکوبڑاجھٹکادیدیا

image

لاہور(نیوز ڈیسک)سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے منحرف ایم پی اے عظمیٰ کاردار کیخلافہرجانے کا دعویٰ کر دیا۔تفصیلات کے مطابق عظمیٰ کاردار کےعثمان بزدار پر کرپشن الزام لگانے پر ہرجانے کا دعویٰ دائر کیا گیا ہے۔ عثمان بزدارکی جانب سے عظمیٰ بزدار کو 50کروڑ روپے ہرجانے کا نوٹس بھیجا گیا ہے۔نوٹس میں کہا گیا ہے کہ 15 روز میں عظمیٰ کاردار نے معافی نہ مانگی تو قانونی کارروائی کی جائے گی۔سابقہ ایم پی اے عظمی کاردار نے بھی عثمان بزدار کے قانونی نوٹس کا جواب دیدیا۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ سابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار پر کرپشن کا کوئی غلط الزام نہیں لگایا عثمان بزدار اور ان کے ساتھیوں کی کرپشن کیخلاف ایف آئی اےتحقیقات کر رہا ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
تازہ ترین خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.