دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ 99 فیصد چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

image
بچپن کی حسین یادوں سے سب ہی لطف اندوز ہوتے ہیں۔ کیونکہ ہم نے بچپن کو بہت انجوائےکیا ہوتا ہے اور سارا دن کھیل کود اور موج مستی میں گزرا دیتے تھے۔وہیں ہم جیسے عام لوگوں کی طرح مشہور شخصیات کا بچپن بھی کھیل کود اور مختلف سرگرمیوں میں گزرا ہوگا۔ آج ایک اور مشہور شخصیت کی تصویر کے ساتھ حاضر ہوئے ہیں جسے اوپر دیکھ سکتے ہیں۔تصویر میں موجود ننھی بچی جو دلہن کے لباس میں تیار ہے کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ یہ آج پاکستانی سیاست کی کونسی مشہور سیاستدان ہے؟ ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ یہ آج بالکل مختلف اور بدل چکی ہیں جس کی وجہ سے 99 فیصد لوگ ان کی بچپنے کو دیکھ کر پہچاننے میں ناکام ہوسکتے ہیں۔آیئے بتاتے ہیں کہ پیاری سی بچی کونسی مشہور شخصیت ہے۔ تو ہمارے قارائین یہ پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی کے بچپن کی یادگار تصویر ہے جس میں وہ بالکل مختلف دکھائی دے رہی ہیں۔شرمیلا فاروق سیاست میں آنے سے قبل ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں۔ آج وہ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اکثر اپنے ننھے بیٹے کے ساتھ دلچسپ تصاویر کرتی رہتی ہیں۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.