نئے جرمن سفیرکی پاکستانی قوم کوجشن آزادی کی مبارکباد،پاکستان پہنچتے ہی کیاپیغام جاری کردیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

image

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے لیے نامز دنئے جرمن سفیر نے پاکستانی قوم کوجشنآزادی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ میں اپنی اورسفارتخانے کی جانب سے پاکستانی قوم کوجشن آزادی کی مبارکباد پیش کرتاہوں انہوں نے کہاکہ میں نے پاکستان کے کھانوں کی بہت تعریفیں سن رکھی ہیں،آپ کے خیال میں مجھے سب سے پہلے کیاآزماناچاہیے German Embassy Islamabad (@GermanyinPAK) August 14, 2022


News Source   News Source Text

مزید خبریں
پاکستان کی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.