روس: اسکول میں فائرنگ، بچوں سمیت 6 افراد ہلاک 20 زخمی

image

روس کے اسکول میں مسلح شخص کی فائرنگ سے بچوں سمیت 6 افراد ہلاک 20 زخمی ہو گئے۔

روسی میڈیا کے مطابق مسلح شخص نے حملہ کرنے کے بعد مبینہ طور پر خود کو بھی گولی مار لی، ایمبولینس اور پولیس جائے وقوعہ پر موجود ہے۔


News Source   News Source Text

مزید خبریں
عالمی خبریں
مزید خبریں

Meta Urdu News: This news section is a part of the largest Urdu News aggregator that provides access to over 15 leading sources of Urdu News and search facility of archived news since 2008.