آؤ پونچھ دوں تیرے آنسو

Poet: نعمان صدیقی By: Noman Baqi Siddiqi, Karachi

 آؤ پونچھ دوں تیرے آنسو ابھی میں
یہ کام ذرا مُجھ پہ بھاری نہیں ہے

میں کیسےتمہیں سمجھونگا اور کیونکر
کیفیت یہ ابھی مجھ پہ طاری نہیں ہے

پہنچوں رضا تک کیسے تیری میں
میرے پاس ایسی سواری نہیں ہے

میں انساں ہوں اک اور خطا کار بھی ہوں
کوئ بھی تو نعمان اس سے عاری نہیں ہے
 

Rate it:
Views: 422
13 Oct, 2018