آجاؤ میرے خیال میں

Poet: Majassaf imran By: Majassaf imran, Gujrat

آجاؤ میرے خیال میں تڑپ رہا ہوں
آواز اپنی سنا جاٶ میں تڑپ رہا ہوں

نہ رفاقت نہ رابط کی اب جستجو
حال اپنا سنا جاٶ میں تڑپ رہا ہوں

سرد ہوا دسمبر تیری یاد بھی ہے ساتھ
کچھ درد اور بڑھا جاٶ میں تڑپ رہاہو

نہ حالات سے نہ حالت سے رہا معنای
جرم مجھ کو بتا جاٶ میں تڑپ رہا ہوں

کیوں رہتےہومجھ میں گر نہیں ہے واسطہ؟
ستم اپنے بھی لے جاٶ میں تڑپ رہا ہوں

میں ہوں کہ نہیں ہوں کہیں تیری ذات میں
خدا رَاہ مجھ سے نکل جاٶ میں تڑپ رہا ہوں

نِگل رہا دھواں رفتہ رفتہ اب زندگی نفیس
یہ عادت میری چھوڑا جاٶ میں تڑپ رہا ہوں

آ جاٶ میرے خیال میں تڑپ رہا ہوں
آواز اپنی سنا جاٶ میں تڑپ رہا ہوں

Rate it:
Views: 739
05 Dec, 2018
More Sad Poetry
ہَر ایک مُحبت مُحبت کرتا پھِرتا ہے ہَر ایک مُحبت مُحبت کرتا پھِرتا ہے یہاں لیکن
سَچ ہے کہ بہت سے مُحبت کے نام پر کھِلواڑ کرتے ہیں
یہ خوابوں کی بَستی کہاں سَچ مِلتا ہے وَفا والو
یہ جھُوٹی دُنیا میں اَکثر اپنے دِل کو بَرباد کرتے ہیں
یہ راہوں میں سَچّوں کے پیچھے پھِرنے والے کم ملِتے
یہ لوگ تو بَس دُکھ دے دِلوں کو بَرباد کرتے ہیں
یہ سچّے جَذبوں کا گہوارہ اَکثر سُونا ہی رہتا ہے
یہ پیار کے نام پر لوگ فَقط شاد کرتے ہیں
یہ دُنیا َبس نام کی خوشیاں سچّے دِلوں کو کب مِلتی؟
یہ راہوں میں اَکثر اپنی سچَّائی کو بَرباد کرتے ہیں
یہ خَلوص کا سایا بھی اَب نایاب نظر آتا ہے ہم کو
یہ مَطلب پَرَست فَقط چہرے ہی آباد کرتے ہیں
یہ وَعدوں کا موسم کب رَہتا ہے گُزر جاتا ہے لَمحوں میں
یہ رِشتوں کے نام پر اَکثر دِل ناشاد کرتے ہیں
یہ سَچّے جَذبے بھی مظہرؔ دُکھ سَہتے سَہتے چُپ ہو جاتے
یہ لوگ تو َبس اَپنے مَطلب سے اِرشاد کرتے ہیں
مظہرؔ تُو سَچّوں کے سَنگ چَل بیکار نہ کر دِل کو
یہ جھُوٹ کی دُنیا والے اَکثر دِل ناشاد کرتے ہیں
MAZHAR IQBAL GONDAL