اس نے محبت کا دعوٰی کِیا ہی کب ہے

Poet: UA By: UA, Lahore

اس نے محبت کا دعوٰی کِیا ہی کب ہے؟
تم جِسکی دوستی کو پیار سمجھ بیٹھے ہو

Rate it:
Views: 414
21 Nov, 2019