اس کی آنکھوں میں شوخی ہے

Poet: UA By: UA, Lahore

اس کی آنکھوں میں شوخی ہے
لیکن اس کا چہرہ اداس ہے

وہ بظاہر بہت سادہ ہے لیکن
اس کی شخصیت بہت خاص ہے

Rate it:
Views: 456
17 Sep, 2020