اِلا ماشاء اللہ

Poet: ابنِ مُنیب By: ابنِ مُنیب, سکاکا

دین ہو کہ دنیا ہو
کھیل ہو تماشا ہو
شاعری کی محفل ہو
اہلِ فن کا مجمع ہو
لِیڈ کرنے والوں میں
جلسہِ صدارت کی
سخت اشتہا دیکھی
ہم نے بس انا دیکھی
 

Rate it:
Views: 500
19 Jan, 2020