اپنی تقدیر کے بدلنے پر
Poet: UA By: UA, Lahoreاَب کوئی آرزو نہیں کرنی
اب کوئی جستجو نہیں کرنی
اپنی تقدیر کے بدلنے پر
اَاب کوئی گفتگو نہیں کرنی
More General Poetry
اَب کوئی آرزو نہیں کرنی
اب کوئی جستجو نہیں کرنی
اپنی تقدیر کے بدلنے پر
اَاب کوئی گفتگو نہیں کرنی