تاروں کی چھاؤں تلے

Poet: UA By: UA, Lahore

تاروں کی چھاؤں تلے
چاندنی کی آس لئے

کھڑی رہی میں رات بھر
شب کی تاریکی اوڑھ کر

تاروں کی چھاؤں تلے
چاندنی کی آس لئے
 

Rate it:
Views: 387
23 Jan, 2020