تجھ بن رہا بھی نہیں جاتا لیکن

Poet: شفق کاظمی By: Shafaq kazmi, Karachi

تجھ بن رہا بھی نہیں جاتا لیکن
تیری خوشی شامل تھی اس جدائی میں

Rate it:
Views: 809
12 Mar, 2020