ترقیاتی‘فنڈ‘ ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: Hamid Raza Khan . By: hamidrazakhan 2, karachi

اقتدار پہ قابض ہو جاتے ہیں کچھ لوگ
اپنےہر کام من پسند ہی کرنے کےلئے

اور وہ ترقیاتی‘فنڈ‘ کرتے ہیں استعمال
ارکان اسمبلی کےمنہ بندکرنےکےلئے

Rate it:
Views: 420
02 Dec, 2014