تم نے ہر طرح آزمایا ہے

Poet: UA By: UA, Lahore

تم نے ہر طرح آزمایا ہے
مجھ میں کوئی فریب پایا ہے؟

Rate it:
Views: 428
23 Oct, 2019