تو نے تو بھر دیا ہے عدل کو تعصب سے

Poet: یو نس مجاز
By: یو نس مجاز, Haripur

میں نے یہ بات بھی پیر_ مغاں سے پوچھی ہے
کہیں کہیں تو زمیں آسماں سے اونچی ہے

جو تیرے فیصلے سے قوم کا ہوا نقصاں
تو نے یہ بات کبھی دل میں اپنے سو چی ہے

تو نےتو بھر دیا ہے عدل کو تعصب سے
کہ عدل میں بھی کدورت کہاں پہ ہوتی ہے

یہ جس قرینے سے کرتے ہو قوم کو تقسیم
تمھاری آرزو تو دشمنوں کے جیسی ہے

مرے خدا تو ہی محفوظ رکھ وطن میرا
کہ دشمنوں نے تو نفرت ہی کو ہوا دی ہے

مجاز آئو کہ مل کر مٹا دیں نفرت کو
وطن کو سخت ضرورت محبتوں کی ہے

Rate it:
24 Dec, 2019

More General Poetry

POPULAR POETRIES

FAMOUS POETS

About the Author: younas majaz
معروف کالم نگار وشاعر محمد یو نس مجاز، کا تعلق ہری پور ہزارہ سے ہے ایم اے اردو پشاور یونیورسٹی سے کیاگزشتہ تیس سال سے دنیا ء صحافت سے منسلک ہیں شا.. View More
Visit 3 Other Poetries by younas majaz »

Reviews & Comments

Language:    

My Page! Account Login:

(Post your Comments Immediately)
Email
Password
Do not have MyPage! account? Create Now

Guest Login:

(Comments will be online after Moderator Review)
Name
Email
City
Language:    

My Page! Account Login:

(Post your Comments Immediately)
Email
Password
Do not have MyPage! account? Create Now

Guest Login:

(Comments will be online after Moderator Review)
Name
Email
City