جانا ہی مقدّر ٹھہرا ہے

Poet: UA By: UA, Lahore

جانا ہی مقدّر ٹھہرا ہے
پھِر کِس کی آس پہ بیٹھے ہو
کویتم کو روکنے والا ہے؟
تم جِس کی آس پہ بیٹھے ہو!!!

Rate it:
Views: 574
03 Mar, 2020