جھوٹ ۔۔۔۔۔۔۔
Text size
دل کا ٹیڑھ یعنی منافقت امراض قلب میں ہے ایک نام
جسکا ترک کرنا ہمارےلئےسب سےمشکل کام ہے
جھوٹ وعدہ خلافی وخیانت ہی ہیں بیمارکی پہچان
باقی دونوں گھوڑے،جھوٹ جنکےمنہ کی لگام ہے